ایک واقعی یاد آیا ۔:)
جس دن سعودی ارجنٹینا کا یہ میچ تھا اس دن ساڑھے گیارہ بجے ہماری کمپنی میں ہاف ڈے کا اعلان کر دیا گیا تھا اور بارہ بجے چھٹی ہو گئی ۔شاید ایک بجے میچ شروع ہونا تھا ۔ مجھے اس رات کراچی کی پرواز کے لیے کچھ کام بھی کرنے تھے۔خیر ایسا اور کمپنیوں میں بھی ہوا ہو گا کیوں کہ بیس پچیس...