بہتر ہے ۔
اور آتش کے ساتھ برف یا آب بھی مناسب پس گا۔
ااوریک بات یہ بھی کہ اندھیروں کے ساتھ بہتر ہے راہ کے بجائے راہوں کا استعمال ہو ۔جیسے نور راہوں میں وغیرہ ۔
نہیں ایسا تو نہیں عثمان۔ میں گزشتہ ایک ماہ سے کراچی میں ہوں ۔ لیکن یہ والا ہفتہ تعطیل کا ہے ۔اس ایک ماہ کے دوران فرائض منصبی جاری رہے ۔ آج گویا پانچواں ہفتہ ختم ہو رہا ہے ۔