نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پینے لگ گیا تھا میں ۔ ورنہ میں ہی سنا دیتا۔ محمد عبدالرؤوف ٹپڑ ہے تو پاس کر، ورنہ برداش کر۔
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

    نیک تمنائیں اعجاز بھائی ۔صحت و سلامتی ہو۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بھی فاصلوں سے مجبور ہو کر ٹیں ٹیں کرنے لگتا ہے ۔ ۔ اپنا اپنا مزاج ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ڈھاتے ہیں فاصلے اور یہ ظلم صرف فاصلوں کے مارے ہی جانتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب موسم ہے آج تو۔ بوندا باندی اور رام جی کے چائے ۔ علی الصباح دفتر کا موحول ۔ الحمد للہ ۔
  6. سید عاطف علی

    غزل: مہتاب و کہکشاں کی مثالوں كے باوجود

    واہ ابہت خوب عابد بھائی ، عمدہ اشعار ہیں ۔ بہت خوب ۔آباد رہئیے۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپا میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ اپنی مدد آپ کی ہمت کروں اب ۔ ٹھنڈ بہت ہے یہاں ۔
  8. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #366 3/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟨↗️ 🟩🟩🟩🟩🟨↙️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  9. سید عاطف علی

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    ظہیر بھائی مع شکر ،،، پہلے یہ بدعت حسنہ بنے گی پھر سنت عادیہ ہو جائے گی ۔
  10. سید عاطف علی

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    دو آتشہ کا تحمل کر سکیں تو۔ کنفرم جنتی۔ بھی سرچ کر لیجیے گا۔ :)
  11. سید عاطف علی

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    واہ اتنی پرانی غزل اور اب دیکھی ۔ خوب ظہیر بھائی عمدہ اشعار ہیں سب ۔ کیا بات ہے ۔ خود کو مٹاکر آپ کی پہچان بن گیا۔ الماس جڑ دیا ۔
  12. سید عاطف علی

    کوچ کوچ سے کیا جائے یا پہلے درجے سے، کوچ کا ایک درد الگ ہی ہوتا ہے ۔

    کوچ کوچ سے کیا جائے یا پہلے درجے سے، کوچ کا ایک درد الگ ہی ہوتا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    محبت کے وزن سے کوئی مقابلہ نہیں ۔

    محبت کے وزن سے کوئی مقابلہ نہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی چائے کا کپ لے کے حاضر ہوا ہے ابھی ۔ رام جی ثمرین سے پہلے آگئے آج۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں آؤ ہمارے ساتھ وعلیکم السلام کہو آپا کو اور سب احباب کو ۔ چائے کا انتظار ہے ثمرین یا رام جی کوئی کِرپا کرے۔
  16. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    آپا! کیا آپ بھی یہی سمجھتی ہیں ، کہ وہ فریدہ خانم کی بھانجی ہیں ۔؟ مجھے تو علم نہیں ۔۔۔بس یہ نام دیکھے یاد رہ گئے ۔
  17. سید عاطف علی

    شکریہ اور جزاک اللہ ۔ صحت و سلامتی اور برکات رزق کے لیے دعائیں سب کے لیے۔

    شکریہ اور جزاک اللہ ۔ صحت و سلامتی اور برکات رزق کے لیے دعائیں سب کے لیے۔
  18. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    شیبا حسن ثم شیبا ارشد ثم شیبا نامعلوم صاحبہ۔ ۔
  19. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    پورا کہو۔۔۔ ان کو ،کن کو، کون کو ۔ :)
Top