اتنی خوشی کی بھی بات نہیں ہے یہ جو اتنا کھل کے ہنسا جا رہا ہے۔ ویسے کونسے سفر میں تھیں جو عید سفر میں ہی گزر گئی؟
لیپ ٹاپ گرم ہو کر بند ہو جائے تو یہ بات تو بندے کو ڈرا دیتی ہے کہ کہیں لیپ ٹاپ خراب نہ ہو جائے مگر آپ تو اس پر سو ہی گئے۔ کہیں خود سے تو نہیں بند کر دیا تھا لیپ ٹاپ؟ :bringiton: