نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    باتیں کرنا از خود ایک کام ہی ہے۔ جو ہر صاحب زبان کرنا جانتا ہے۔
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    سنائیں گی تو ہی انجوائے کریں گے ناں۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    نیند نے دبوچ لیا ۔۔۔۔۔۔ خیر اب آپ وہ ایکسٹرنل فین ساتھ ساتھ لے کر پھرنے سے تو رہے۔
  4. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    جی ضرور آپ ایک آدھ لنک بھیج دیجئے گا میں ضرور سنوں گا۔
  5. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    سوچنا کیا ہے طبیعت ٹھیک کرنی ہے تو ایک آدھ بار ایسا کر لیں ضرور فائدہ ہو گا ۔ آزمودہ ہے۔
  6. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مگر زندگی میں کبھی نہ کبھی تو سفر کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔ خیر کیا آپ کہیں گھومنے نہیں گئیں ، سیر و تفریح کے لیے؟
  7. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    یعنی باتوں باتوں میں ہر کام ہو جاتا ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ باتیں کرنا آتی ہوں ۔
  8. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ذرا کچھ ورڈنگ سنائیے جو زیادہ تر اس پروگرام میں آپ کی آواز کے طور پر نشر ہوتے ہیں۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ذرا ایسے قصے ہمیں بھی سنائیں جائیں۔
  10. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ٹھیک ہے تو پھر آپ گرم پانی کی بھاپ لے لیں اس میں وکس Vicks ڈال کر ۔ کافی افاقہ ہو گا اور دوا بھی نہیں کھانی پڑے گی۔
  11. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    واہ ۔ اب کے جب بھی آپ کی اس پروگرام میں آمد ہو تو آن ائیر ہونے سے پہلے آگاہ کر دیجئے گا ۔ آپ کو ایکشن میں دیکھ لیں گے۔
  12. اشتیاق علی

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    بہت شکریہ اور ساتھ میں ڈھیر ساری سمائل :):):):):):):)
  13. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    تو پھر کیسے سفر پسند ہیں آپ کو؟
  14. اشتیاق علی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اس سلسلے میں محب علوی بھائی ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔
  15. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بہت خوب ۔ ما شا اللہ ! تو کیا آپ اس پروگرام کی فوٹیج میں نہیں آتے؟
  16. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    آپ کے سوال کے جواب میں ایک ہی ڈائیلاگ کہوں گا جو پاکستان کی مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹالک شالک کا ڈائیلاگ ہے۔ کہتے ہیں باتوں باتوں میں۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    م م م م م۔ بہت خوب ۔ پھر تو خوب مزے کئے ہوں گے ؟
  18. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    کہیں انگلستان یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر تو نہیں کر آئیں؟
  19. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    واہ تو محترم دنیا ٹی وی میں کام کرتے ہیں۔ بہت خوب ۔
  20. اشتیاق علی

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    لائبریری کے پراجیکٹ خصوصا کمپوزنگ کے متعلق مجھے ضرور بتاتے رہیے گا۔
Top