نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  2. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  3. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  4. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  5. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    اور کہاں کہاں سیر و تفریح کی ہے ہند میں؟
  6. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  7. اشتیاق علی

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    ہمیشہ کی طرح بہترین مشورہ دیا آپ نے۔
  8. اشتیاق علی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    کیوں نہیں جناب ضرور دیں گی۔ اور ایسے سوالوں سے کیا گھبرانا۔ بہت خوب ۔ یہ ہوئی ناں بات۔
  9. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  12. اشتیاق علی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بہت شکریہ۔ انتظار رہے گا ۔ ایسا کرنے سے ان لوگوں کا بھی بھلا ہو جائے گا جو زیادہ انگریزی نہیں سمجھ سکتے ۔
  13. اشتیاق علی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    کہیں مشکل کام تو نہیں ہے ۔ ہمیں جوابات کا انتظار رہے گا۔
  14. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    ثم آمین۔ اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔
  15. اشتیاق علی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    مفید پوسٹ ہے مگر اردو میں مل جاتی یا ترجمہ ہوتا تو وارے نیارے ہو جاتے۔
  16. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب ۔ سن کر بہت اچھا لگا اور من میں اور بے چینی ہو رہی ہے اور رب کریم سے دل ہی دل میں دعا کیے جا رہا ہوں کہ ہمیں بھی جلد ہی حاضری کی توفیق دے دے۔
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ہمت کیوں نہیں ہے بھلا؟ آخر صحت کا معاملہ ہے تھوڑا بہت تو برداشت کرنا ہی پڑتا ہے اور اوپر سے آپ کو دوا سے بھی تو رہائی مل جائے گی۔
  18. اشتیاق علی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اچھے سوالات شامل کیے ہیں عثمان بھائی ۔ اب جوابات کا انتظار ہے۔
  19. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب ۔ دہلی و اجمیرشریف میرے بھی پسندیدہ شہر ہیں ۔ مگر کبھی آیا نہیں ہوں دل میں حسرت ہے کبھی دربار خواجہ غریب نواز میں حاضری نصیب ہو۔ جب آپ اجمیر گئی تھیں تو کیا دربار شریف پر بھی حاضری دی تھی؟ اور دہلی میں بھی 22 خواجہ کے مزار ہیں؟ کیا وہاں بھی جانا ہوا؟
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تو آپ لیپ ٹاپ ٹھیک کیوں نہیں کرواتے؟
Top