نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    زیادہ تر اسلامی مواد پڑھتا رہتا ہوں۔ آج کل اسلامی مسالک کے بارے میں کتاب پڑھ رہا ہوں۔
  2. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    اللہ پاک انہیں نظر بد سے بچائے۔ آمین۔
  3. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ارے ہم کیا سنا سکتے ہیں ۔ آپ نے کیا سننا ہے؟
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! محفلین ! کیسے گزر رہے ہیں شب و روز؟
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ویسے اس بات پر معافی چاہتا ہوں۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    رب کریم سے دعا ہے کہ پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل فرما۔ آمین۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تمام محفلین سے اب اجازت چاہتا ہوں۔ اپنا بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر
  8. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بہت خوب ۔ تو پھر کوئی نئی تازی سناؤ۔
  9. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    اتفاق سے میں بھی شمشاد بھائی کو ہی سب سے زیادہ جانتا ہوں۔ ما شا اللہ بہت ہی اچھی طبیعت کے مالک ہیں۔
  10. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    کبھی بھی ان کی بات کو سنجیدہ مت لینا ۔ شمشاد بھائی ہیں ہی ایسے۔
  11. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    میرا تو آج کا دن کافی اچھا گزرا، دفتری کام کیا اور فارغ وقت میں ایک کتاب پڑھی جو آدھی رہ گئی ہے۔
  12. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    تو آمد ہو گئی آپ کی ۔ سلام قبول کیجئے۔
  13. اشتیاق علی

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    دن تو واقعی کبھی نہیں آئے گا۔ مگر انہوں نے تو مذاق میں کہا تھا ۔
  14. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام ۔ کیسے ہیں درویش صاحب؟
  16. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کچھ کچھ بہتر ہے ۔ مگر زیادہ تر آج تو گرمی ہی رہی۔ بادل بھی رہے بیچ بیچ میں۔ جی درست فرمایا آپ نے۔ تکیہ کلام اچھا ہے۔:):):):)
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! زین بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں ۔ الحمد اللہ آپ سنائیے؟ کیسے مزاج ہیں؟
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے سچ میں تنگ کرنے سے منع کیا ۔ ویسے جتنا مرضی چاہے تنگ کر سکتی ہیں۔ ہم کو آپ کو اور خاص طور پر سعود بھیا کو۔
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    صبح ہوتے تو تنگ کرتی ناں۔ خیر جہاں تک ستانے کی بات ہے تو سچ میں کبھی نہ ستانا۔
Top