بالکل شعیب بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ :)
علوی صاحب نے واقعی بہت آسان اور عمدہ تحریر لکھی جس سے ابتدائی معلومات حاصل ہوئیں کہ پروگرام کیا اس میں کیا کیا چیزیں ہیں اور موٹی موٹی خرابیوں کے بارے میں بھی پتہ چل گیا ۔
کیوں ناں ایسی معلومات کے لیے محفل کے کسی مناسب زمرے میں الگ دھاگہ کھول دیا...