ہر پیغام کے نیچے دائیں جانب کچھ تصویریں بنی ہوتی ہیں جیسا کہ پوسٹ نمبر، +اقتباس اور جواب کے نیچے ماؤس کا پوائنٹر لائیں تو یہ آپشن دکھائی دیں گے۔ وہاں ٹول ٹپ کی مدد سے ہر ایک کا نام جان لیجئے اور کلک کر کے استعمال کیجئے۔ یاد رہے کہ آپ اپنی پوسٹ کو ریٹ نہیں کر سکتیں۔ ہمیشہ دوسروں کی پوسٹ ہی ریٹ کی...