جہاں تک میں نے پڑھا تھا، یہ شرائط پاکستانی شہریوں اور ان افراد پر لاگو ہوتی ہیں جو غیر ملکی شہری ہیں اور پاکستان میں 21 دن یا ایک ماہ سے زیادہ عرصہ مقیم رہے ہوں
اس بنیاد پر تو شریف برادران کو بھی عدالت لایا جا سکتا ہے کہ انتخابی جلسوں میں کئے گئے دعووں کو جوشِ خطابت کہا جا رہا ہے، جبکہ سیدھے الفاظ میں وہ جھوٹ بول رہے تھے۔ یہی بنیاد شاید پاکستان کے تمام تر سیاست دانوں کو جھوٹا اور نا اہل قرار دے سکتی ہے :)
یہ تصویری شکل میں لکھی ہوئی ہے نا۔ تو اسے محفل پر لکھ کر پوسٹ کرنے کی طرف اشارہ تھا :)
اوہو، تو انگریزی میں بھی دسترس رکھتی ہیں۔ ایک مترجم کی تلاش ہے والا دھاگہ دیکھا؟ ویسے اگر ممکن ہو تو آپ اپنی انگریزی تحریر کو اردو میں منتقل کر دیں؟ :)