نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    درجہ حرارت

    تصویر غائب :(
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ آج مارننگ شفٹ :)
  3. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    پتہ نہیں کیوں، اگلا بندہ مجھے کچھ کچھ عمران خان لگ رہا ہے :P
  4. قیصرانی

    نیلا واہن

    کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  5. قیصرانی

    مترجم

    واقعی سچ کڑوا ہوتا ہے :)
  6. قیصرانی

    نیلا واہن

    پرانا اردو ادب پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ لوگ اپنے باتھ روم میں نہانے کے لئے بھی باقاعدہ تہمد باندھ کر نہاتے تھے :)
  7. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار میں سویا سے بنا لاسانے :)
  8. قیصرانی

    پاکستانی کھانے

    ان کے نام لکھئے جو کھائے ہیں اور اس فہرست میں موجود نہیں :)
  9. قیصرانی

    جب طالبان بال اور داڑھیاں منڈوا کر فرار ہوئے

    اور برقعے پہن کر بھی فرار ہوئے تھے، اس کا تذکرہ رہ گیا۔ بے چارے کتنا مس کرتے ہوں گے نا اس خبر کو :(
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کر چکا :)
  11. قیصرانی

    وہ اک خواب سی لڑکی

    اچھا افسانہ ہے، اگر چاہیں تو یونی کوڈ میں ادھر لکھ کر لگا دیں :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بس اصل بات وہی تھی :) اچھا آپ کو فیس بک پر یا سکائپ پر ایک وڈیو کا لنک شیئر کرتا ہوں، تفصیل سے دیکھئے گا۔ امید ہے کہ یو ٹیوب چلتی ہے آپ کی طرف؟ :)(
  13. قیصرانی

    درجہ حرارت

    بس پر زیتون کے تیل سے کچھ تحریر بھی ہوگا؟ :rolleyes:
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    متفق :)
  15. قیصرانی

    درجہ حرارت

    رطوبہ اگر لیٹ نائٹ یا ارلی مارننگ ہو تو شبنم؟
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی اپنے لندن والے ٹرپ کی تصاویر دیکھ رہا تھا تو کافی تصاویر ہوائی جہازوں کی بھی لی تھیں۔ ان میں سے ایک کو کراپ کر کے چھاپ دیا :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  18. قیصرانی

    یادیں اچھی ہی ہونی چاہئیں، یا پھر اچھی باتیں ہی یاد رکھنی چاہیئں :)

    یادیں اچھی ہی ہونی چاہئیں، یا پھر اچھی باتیں ہی یاد رکھنی چاہیئں :)
Top