آسان سے الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک روزہ رکھنا ہے، اب اگر کسی ایسی جگہ ہیں جہاں کئی ہفتے یا کئی ماہ سورج نکلتا ہی نہیں یا پھر کئی ہفتے یا کئی ماہ غروب بھی نہیں ہوتا تو اس کا حل یہ کہ فلاں ملک جو کئی ہزار میل دور ہے، کے وقت کے مطابق روزہ رکھو اور اسی کے مطابق افطار...