سننے میں آیا ہے کہ آپریشن سے قبل پاکستان نے پوری تفصیلات بتا دی تھیں اور بھاگنے والے دہشت گردوں کو ان کے "آبائی" ممالک تک جانے کے لئے آسان راہداری بھی مہیا کی گئی ہے۔ جو پیشہ ور قاتل تھے اور یہیں موجود رہے، ان کے خلاف اب کاروائی کی جا رہی ہے۔ شنید یہ بھی ہے کہ عرب ممالک سے پاکستان کی سفارتی اور...