آپ نے لکھا نا کہ
تو اس فہرست میں باقی تمام سائنس دان آغا وقار کی مخالفت میں تھے اور انہی کی وجہ سے ہی آغا صاحب کی دھجیاں بکھریں۔ جبکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے تو الٹا اس کی حمایت کی تھی جس کی وجہ سے چینلز کو "بریکنگ نیوز" مل گئی :)
یعنی ایک ہی سطر میں سارے نام لکھے گئے تو غلط فہمی پیدا ہوئی :)