ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جب آپ کچھ بھوننے یا فرائی کرنے لگیں تو آپ کو ایک منٹ کے لئے بھی غیر حاضر نہیں ہونا چاہئے۔ زیادہ گرم اور انتہائی کم گرم چولہے سے پرہیز کرنا چاہئے۔ عام طور پر زیادہ تر سالن ایسے بنتے ہیں کہ پیاز کاٹ کر انہیں تیل میں بھونا اور پھر گوشت کو اچھی طرح بھونا تاکہ گوشت کی بو مر...