چونکہ میرا ذکر خیر آ چکا ہے اس لئے میں نے کچھ لکھا تو اسے انتقامی کاروائی سمجھا جائے گا۔ تاہم چند موٹے موٹے نقاط/نکات پیشِ خدمت ہیں:
پہلی بات تو یہ یاد رہے کہ آپ کے پاس اپنی ذاتی زندگی نہیں ہوگی، آپ کسی مریض کے ساتھ ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی موجود ہوں گے تو عزیزامین کی طرف سے بار بار تاکیدی...