اپنی لسٹ بھی یہی ہے، تواریخ و سنین کے فرق کے ساتھ
خنجراب پاس: 4700 میٹر (2001 ، 2004).
دیوسائی نیشنل پارک: 4200 میٹر (2003, 2023).
بابوسر ٹاپ: 4173 میٹر (2016, 2023 )
نانگا پربت بیس کیمپ ٹریک، روپل سائیڈ: 4100 میٹر (2003)
اس کے علاوہ نانگا پربت کیمپ ون فیئری میڈوز سائیڈ، شندور ٹاپ، بروغل وغیرہ...