آغوشون اۆچۆن بس که قۏلوم آچېلا قالدې
کافر، منی بیر شکلِ چلیپا ائلهدین سن
(سید عظیم شیروانی)
اے کافرِ [مسیحی]! تمہاری آغوش کے لیے میرے بازو اِتنے زیادہ کُھلے رہ گئے کہ تم نے مجھے ایک صلیب کی صورت [جیسا] کر دیا۔
Ağuşun üçün bəs ki, qolum açıla qaldı,
Kafər, məni bir şəkli-çəlipa elədin sən.