قَیسله همدرس ایدیم، قالدې اۏ 'والَّیل'ده
ناقص ایمیش، اۏلمادې واقفِ معنایِ عشق
(قاسم بیگ ذاکر)
میں قَیس (مجنوں) کے ساتھ ہم درس تھا، [لیکن] وہ 'والَّیل' میں [رُکا] رہ گیا۔۔۔ [ظاہراً] وہ ناقص تھا، وہ معنیِ عشق سے واقف نہ ہوا۔
Qeyslə həmdərs idim, qaldı o "Vəlleyl"də,
Naqis imiş, olmadı...