غزل کا موضوعاتی احاطہ
غزل اور اردو غزل کے موضوع پر اتنا سوچا سمجھا لکھا اور پڑھا جا چکا ہے کہ اب ہمیں اس کے موضوعاتی احاطے پر کچھ کہنا اور زیر بحث لانا اتنا اہم سا معلوم ہوتا ہے ۔ اردو غزل کی ابتدائی شکلوں میں تو شعراء کی توجہ کا مرکز انہی مثالی تغزلی درد و سرور ،غم و انبساط فراق و وصال اور عشق...