ویسے ان اشعار کے جناب علی بنا ابی طالب رض کے (غلط) منسوب ہونے کی بحثیں بھی موجود ہیں ۔ واللہ اعلم ۔ لیکن کلام میں لفظی مراعات النظیر بہر حال کمال کی ہے ۔
ص422 - أرشيف ملتقى أهل الحديث - حظيت يا عود الأراك بثغرها أما خفت يا عود الأراك أراك - المكتبة الشاملة الحديثة
---------
انصاری صاحب ...
یہاں اس پہلی تنقیدی نشست میں ابھی کافی ٹائم ہے ۔اپنے احباب میں سے محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی تشریف نہیں لائے اظہار خیال کے لیے ۔ ان سے بھی گزارش ہے کہ جیسے بھی سہولت میسر ہو شراکت فرمائیں ۔