نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    برامدے میں کچھ سامان رکھا جاتا ہے جیسے میز، کرسی اور کوئی پلنگ وغیرہ ۔جبکہ راہداری میں ایسا سامان نہیں ہوتا ۔بوقت ضرورت کرسی وغیرہ رکھی جاسکتی ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بچپن میں ہمارے گھر میں بھی تھا ۔ اور ہم اسے گنجینہ بھی کہتے تھے ۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    اچھا مقابلہ کر لیا کراچی نے ۔ لیکن جیت نہیں سکا۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ شعر اگر شاعر سنائے تو گندے انڈے بھی بہ روئے کار لائے جاتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعر اچھا سنا جائے تو واہ واہ بھی خود بخود ہو جاتی ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    کراچی کو 200 کا ہدف ملا ۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    عماد کے اوور میں تیئیس رنز۔۔۔ 23
  8. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    کوئی لائیو لنک ہے دیکھنے لے لیے ؟ جاسم محمد
  9. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    آپا تھوڑی اور کھینچ تان کی لیکن اب تو جی متلا گیا :) گولڈ میڈل آپ کا ہوا ۔ ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 28 ( ا ) ( و ) ( ی ) ( گ ) ( پ ) ( ز ) #Hijjay https://hijjay.com
  10. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( ا ) ( و ) ( گ ) ( ی ) ( پ ) ( ز ) #Hijjay https://hijjay.com
  11. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    سب زندہ ہیں اور اپنی اپنی سانسیں لے رہے ہیں ۔ الحمد للہ ۔ فکر نہ کریں ۔
  12. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    یہ میٹر تیز چلانے کے لیے ہے ۔ اب سمجھے بھئی ۔؟
  13. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    خوب ۔ یعنی غلطی سے درست ہو گیا ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    اب یہ تو کہہ نہیں سکتے کہ ۔ یہ صحیح رہے گا ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجز و انکسار سے قبول ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق بتایا ہے ہم نے تو بس، نیت پر شک ہر گز نہیں کرتے ہم ! دل مکدر نہ کیجیے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت سلامتی کے ساتھ رہیں سب جب تک اللہ کی مشیت رکھے ۔یہ دعا ہے سب کے لیے ، خصوصا محفلین کے لیے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ خلوص اور محبت شامل کر دیں تو بے دلی کے سلام سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (398) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top