اس سے بہتر طریقہ میرے پاس ہے جو حال ہی میں دیافت ہوا ہے، اور وہ یہ کہ پراٹھے دو ایک دفعہ خود پکا کر کھائیں ۔
یہ اعداد و مقدار کے نسیان کا طرفہ خود طاق نسیان کی زینت بن جائے گا۔
شعیب صاحب ۔ ایک لفظ باقی رہ گیا۔ لیکن اب اکتاہٹ ہونے لگی۔ شام کو دیکھیں گے کہ شاید کچھ بات بن جائے ۔
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 43
( ا ) ( ش ) ( ی )
( م ) ( ض ) ( چ )
#Hijjay
https://hijjay.com
قریہء مہتاب اچھی لفظی ترکیب ہے لیکن یہاں اجنبی سے ماحول میں قید لگ رہی ہے کہ اس کے لیے دوسرے مصرعے میں مناسبت نہیں جوڑی گئی ۔اگر اسے اسطرح کہا جائے تو اس ترکیب کو ماحول سے ربط مل جائے اور اجنبیت نہ رہے ۔ (اگر چہ اصلاح سخن نہیں لیکن بس بر سبیل تذکرہ )
روشنی کے دیس میں ہم خوشبؤوں کا خواب تھے ۔...