غزل کی بنَت بہت اچھی لگی ۔ المی جی ہمیشہ کی طرح ۔واہ -
اک کارِ ناتمام نہیں کر سکے تمام ۔ کہنے کو اس جہان میں کیا کیا نہیں کِیا
کھٹکا کرنے کا استعما ل ہم نے کم سنا ہے لیکن سنا ضرور ہے ۔ معیاری طور پر تو کھٹکھٹانا ہے بمعنی دستک دینا ہے، کبھی کبھی کھٹکانا بھی سننے میں آتا ہے ۔ کھڑکا یا البتہ...