ہمارے پرائمری اسکول میں بھی شروع میں ملیشیا یونیفارم تھا ۔ لیکن چھٹی میں بدل کر ہائی اسکول میں کیمل (اونٹ) کے رنگ کا کر دیا گیا تھا اور میٹرک تک وہی رہا۔
لیکن یہ کالا نہیں ، بلکہ پولیس کی وردی کے شرٹ کا سا رنگ ہوتا تھا یعنی گہرا سرمئی سا۔
جب کہیں فائرنگ اور کوئی کرائم ہوتے ہیں تو موٹر سائیکل پر ڈبل سواری بند ہو جاتی ہے ۔
کئی سال تک یو ٹیوب بھی ماضی میں بند رہ چکی ہے ۔
دو تین روز قبل کراچی میں گھر کی ایک گم شدہ سم کارڈ کے غلط استعمال کی شکایتی رپورٹ سائبر کرائم میں آنلائن درج کروائی تو جواب آیا کہ اب متعلقہ ڈاکیومنٹ لے کر ایف...
کئی جگہ سے پاکستان میں پی ٹی اے کی طرف سے وکی پیڈیا کو بلاک کرنے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
اس کے کیا اسباب اور کیا مضمرات ہو سکتے ہیں ؟ اور آیا یہ ہوا بھی ہے یا نہیں ؟