نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    مراسلے 19777 5 فروری 2023 صبح ساڑھے نو بجے -ریاض۔
  2. سید عاطف علی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    شعر ی تنقید کا عمل یوں تو اصلاح سخن میں بھی چلا آریا تھا لیکن ان تنقیدی نشستوں میں تخلیقات کو منظم انداز میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے نشست کی میزبان محترمہ جاسمن نے کچھ اصول و ضوابط وضع کیے ہیں ۔ محض امید نہیں بلکہ یقین ہے کہ یہ نشست شائستہ اور مثبت انداز میں ادبی اقدار کو فروغ دے گی اور...
  3. سید عاطف علی

    موسم کا حال

    یہاں ریاض میں آج کل رات اور صبح کو نو ،دس ڈگری تک کی ذرا ٹھنڈ رہتی ہے ۔ لیکن دن کے وقت بیس بائیس ڈگری کا معتدل موسم ہو جاتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اور کیا پھر قاسم کا عقال کس دیتا۔ کراچی والوں کو ویسے ہی ٹوپیوں سے نسبت ہے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک نام رکھا بھئی منے میاں کا ۔
  6. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    پتے کی بات کہتا ہو ایک پتہ
  7. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ایسے میں صنف کرخت کے باب میں خاموشی کلمہء حق سے اعراض کا محل نہ ہو جائے ۔
  8. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    آپ نے سنا یا دیکھا ہو گا کہ کوئل کا رنگ تو کالا ہوتا ہے ۔ یہ غلط ہے، کوئل ایسی ہی ہوتی ہے البتہ اس کا "کوئلہ" ضرور کالا ہوتا ہے ۔ :) یعنی کوئل کا نر بالکل سیاہ ہوتا ہے اور مادہ کوئل ایسی چتکبری سی ہوتی ہے ۔ جو سریلی آواز آپ سنتے ہیں وہ کوئل کی نہیں بلکہ "کوئلے" کی ہوتی ہے :) ۔
  9. سید عاطف علی

    اردو صوتیات

    بے مثال پرفارمنس۔
  10. سید عاطف علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں !
  11. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ایک کوئل ۔ بیٹی کے کالج میں لی گئی ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرہ دعاؤں کا آپ کے لیے اور محفلین کے لیے بھی ۔ فی الحال یہاں اور پھر مکہ مدینہ میں بھی انشاءاللہ ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوبصورت ہی ہے یہ مشروب اتنا کہ سب اس کے دیوانے ہیں ۔ اور خوش ذائقہ تو اتنا کہ کیا ہی کہا جائے اس کی شان میں ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ آپ کو معلوم نہیں، ریاض میں ہم ریاضی ہو گئے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام محفلین کی سلام علیک اپنی جگہ لیکن دوستو کچھ دل کا حال بھی تو کوئی کہے ۔کبھی تو بہر خدا آج ذکر یار چلے ۔
  16. سید عاطف علی

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    کتنے جاڑے کاٹ چکے ہو بھئی عظیم! یہ تو بتاؤ اگر نا مناسب نہ سمجھو تو !
  17. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    ارے یارو !!! یہ بارہ دری ہے یا کوئی حاضر ی لگانے کی درگاہ ہے ؟
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور یہ چیز بھی سلام کہتی ہے ۔ سب کو !
  19. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    یہ کھجور کا درخت نہیں بلکہ ایک صحرائی پودا ہے ۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ بلبل کسی بلبلے کو دیکھ کر چہکی ہو گی ۔
  20. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ریاض شہر کا ایک کھیل کا میدان ۔ فضائی منظر
Top