زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کرنی ھے تعریف آپ کی
بعض دفعہ ہوجاتی ہے غلطی۔ کیا آپ سے غلطی نہیں ہوتی؟؟؟o_O
انیس الرحمن
Post #900
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
:D اصل میں ہوا یہ ہے کہ یہ بات ذو معنی ہوگئی۔ میرے کہنے کا مقصد تھا کہ آپ کا انداز ایسا ہے۔ نیرنگ خیال حاضر ہو۔۔:D
انیس الرحمن
Post #897
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
مل گئی۔۔۔:)
انیس الرحمن
Post #39
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
کبھی طوطے۔ قیصرانی بھائی شیر اور تیندوے اور آپا مقدس تو الّو لے کر آگئی تھیں۔:D
انیس الرحمن
Post #894
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
وہ تو آتی ہے۔ اصل میں آپ ایکدم سے ریٹنگ بدلتی ہیں جس وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ کم از کم پانچ منٹ بعد ریٹنگ بدلنی چاہیے۔
انیس الرحمن
Post #37
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
کبھی املی، کبھی چیونگم اور کبھی چھالیہ۔۔۔:laugh:
انیس الرحمن
Post #892
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
پرانے وقتوں کے۔ دلیپ کمار سے بھی پہلے کے۔:D
انیس الرحمن
Post #35
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
اتفاق کی بات ہے مجھے کبھی کراس کی اطلاع نہیں آئی۔:)
انیس الرحمن
Post #34
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
فاتح بھیا تو ڈائرکٹ کراس لگاتے ہیں غیر متفق کا۔:eek:
انیس الرحمن
Post #31
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
بڑے کھرے آدمی ہیں ان سے کوئی بعید نہیں۔۔:cool:
انیس الرحمن
Post #889
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
یہاں سب 80 سے اوپر کے ہیں۔۔۔:D
انیس الرحمن
Post #29
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غور سے پڑھنا
ایک تو ہماری گڑیا نے ہر معاملے غیر متفق کردینا جانے کہاں سے سیکھ لیا ہے۔۔۔:):):)
انیس الرحمن
Post #28
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
مجھے خوف ہے وہ نیرنگ خیال کو یہ ٹائٹل نہ دلوادیں۔۔۔:ROFLMAO:
انیس الرحمن
Post #887
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
اچھا تو اس سے پوچھ لیں۔ گدھا حاضر ہو۔۔۔:D قیصرانی بھائی نہ آجائیں کہیں۔۔۔:angel:
انیس الرحمن
Post #885
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بزدل غلام
یہ شکوہ نہیں اقدام مٹھو بننا ہے۔۔۔:D جس طرح قتل اور اقدام قتل یکساں ہوتے ہیں۔۔۔
انیس الرحمن
Post #71
اکتوبر 29، 2012
فورم:
متفرقات
غور سے پڑھنا
میں 75 سالہ بوڑھا اب لڑکا کیسے بنوں۔۔۔:(
انیس الرحمن
Post #25
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
نہیں مانے گا اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں۔ یہ حضرت برا مان جائیں تو اور بات ہے۔۔:D
انیس الرحمن
Post #882
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بزدل غلام
آہا۔۔۔ تو یہ کیا ہے؟؟؟؟
انیس الرحمن
Post #67
اکتوبر 29، 2012
فورم:
متفرقات
غور سے پڑھنا
سونے کا موقع؟؟؟؟؟ سونے کی بالی یا چوڑی اگر کھوجائے تو ڈھونڈی جاسکتی ہے۔ موقع کیسے ڈھونڈا جاتا ہے میری معلومات میں کچھ اضافہ کیجیے۔۔
انیس الرحمن
Post #22
اکتوبر 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بزدل غلام
میں ان سے بہتر ہی لکھتا ہوں۔۔۔:) پلیز میرا معیار نہ گرائیں۔۔۔:D
انیس الرحمن
Post #64
اکتوبر 29، 2012
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top