بزرگ کہہ گئے "ہفتہ جائے، مفتا نہ جائے"
اب بھلے وہ مار ہی کیوں نہ ہو۔۔۔:D
اب میری بیوی روز روز کوئی غصہ تھوڑی نا ہوتی ہے مجھ پر۔۔۔:ROFLMAO:
لیموں پانی آج کل نہیں آرہا۔ ٹینگ چلے گا؟؟؟:D
ہزاری اور دس ہزاریوں کے بعد حاضر ہیں تئیس ہزاری قیصرانی بھائی۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو منصور بھائی۔ دیر آید مگر درست آید۔۔:)
ان کا زیادہ تعداد میں مراسلے بھیجنے والے اراکین میں چوتھا نمبر ہے۔