اگر انعام کا کوئی دعویدار نہ ہو تو انعام کچرا ہوتا ہے۔
سفید جھوٹ۔ کبھی سنا ہے کہ کسی نے عورت کے لیے خودکش حملہ کیا ہو؟؟؟
وہ خود ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس سے بڑا مسئلہ کوئی ہے تو بتائیے۔
غیرمتفق۔ دس روحیں ایک عورت میں ہوتی ہیں۔ جبھی اس کو سمجھنا ناممکن ہے۔
اس حقیقت کو کہاوت ماننے والے بےوقوف ہیں۔...