ویسے جناب 1857 کے کچھ کاغذات میرے پاس پڑے ہیں پرانے بکس میں۔ 10 سال سے میں نے بھی نہیں دیکھے۔
اگر وہ اسکین کے لائق بچے ہوں گے تو محفل کی نظر کروں گا۔ اس میں بھی کافی کچھ ہے۔
اوہ یہ تو بزرگوں کا دھاگہ ہے۔۔۔
معذرت۔۔۔
بھولا نہیں میں آج بھی آدابِ جوانی
میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
بزرگوں کو ٹیگ کردیتا ہوں۔
تعبیر نانی، مہ جبین انٹی، مقدس دادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D