نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    میری پہچان کا مسئلہ

    اوتار پر تصویر لگا کر یہ مسئلہ بھی حل کیا جاسکتا ہے۔۔۔:p
  2. انیس الرحمن

    میری پہچان کا مسئلہ

    اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ وین ڈیزل یاد آئے گا۔ وین ڈیزل کیسا رہے گا؟؟:D
  3. انیس الرحمن

    میری پہچان کا مسئلہ

    :D :ROFLMAO: :laugh: :mrgreen: :grin: :eek: :oops: :bighug: :biggrin: ان میں سے کچھ سمجھ آیا؟
  4. انیس الرحمن

    میری پہچان کا مسئلہ

    یہ جنرل مجھے پسند نہیں۔ ٹن شرابی چرسی موالی ملنگ بابا بہروپیا بلیک ایجنٹ ایکس ٹو چھلاوہ کپی ماسٹر اسلحہ فروش منشیات فروش اینٹی شاعر اینٹی بایوٹک اینٹی وائرس رہزن مست فنٹر فنی بوائے ڈیسنٹی کنگ چرسولا مارلبورو (اگر فاتح بھائی اجازت دیں تو) اور مشورہ چاہیے تو اور بھی بتا دوں گا۔
  5. انیس الرحمن

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جن لوگوں کے نصیب میں تا مرگ اداسی لکھی جاچکی ہوتی ہے وہ صرف مسخری کرتے ہیں۔۔:D
  6. انیس الرحمن

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    کول ٹوڈ بہت استعمال کی ہے۔ لیکن چند مہینوں سے اس میں جانے کیا مسئلہ ہوا ہے کہ کبھی کھلتی ہے کبھی نہیں کھلتی۔ کبھی سرچ نہیں کرتی۔ کبھی ڈاؤنلوڈ کا آپشن غائب۔ یہ سائٹس اچھی ہیں۔ apunkabollywood.com mastemag.com songs.pk esnips.com 4shared.com
  7. انیس الرحمن

    میری پہچان کا مسئلہ

    عمران یا کامران بہتر ہے۔:)
  8. انیس الرحمن

    وعلیکم السلام خیر مبارک فہیم بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔

    وعلیکم السلام خیر مبارک فہیم بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔
  9. انیس الرحمن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    خواتین اور غیرملکوں میں مقیم افراد کا یہی ماننا ہے۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    نایاب بھائی کا اسٹائل۔۔۔:D محترم بھائی فلسفہ اور دانشمندی کا بیگم سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔ اک عمر گنوائی ہے ان جھمیلوں میں ۔ بس اک یقین میرے ہمراہ ہے ۔ آپ کا یہ جواب اگر کسی خاص نسبت سے ہے تو بلا تکلف بیان کریں ۔ آپ کو بھی دلی عید مبارک
  11. انیس الرحمن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    محفل پر؟؟؟؟؟؟؟:laugh:
  12. انیس الرحمن

    سات باتیں

    پھر تو یقیناََ وہ کوئی پاکستانی ہی تھا۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    دراصل میں اسی طرح کی گپیں ہانکتا ہوں۔۔۔:laugh: ہلاکو اور چنگیز چنے بیچتے تھے بھائی ان کے آگے۔۔۔:D
  14. انیس الرحمن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    ملنگ لوگوں سے کبھی کبھی کرشمے سرزرد ہوجاتے ہیں۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    یہ پیشگوئی ہے کہ بد دعا۔ امین بھائی کا چہرہ اتر گیا ہے۔۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    ہوسکتا ہے میری لکھی ہوئی ہو۔ مجھے لکھ لکھ کر بھولنے کی عادت ہے۔۔۔:laugh:
Top