وہ اس لیے خاموش اور پر سکون ہو کر ایک طرف بیٹھ گیا تھا کہ اسے پتا تھا اس دفعہ پھینکا گیا تو نکالا نہیں جاؤں گا۔۔:rolleyes:
دانا نے بادشاہ کو چونا لگایا تھا۔
بھائی آپ کی شاعری بہت عمدہ تھی۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں۔
کلمہ پڑھا کر مسلم آپ کردیجیے گا۔
حلال کر کے مسّلم ہم کردیں گے۔
دین و دنیا ساتھ ساتھ۔۔۔:laugh: