خرم بھائی ایک وقت میں نے بھی کیا تھا۔
1۔ فی الحال آپ آفس آٹو میشن کے کورس پر ہی دھیان دیں۔ گرافکس کی طرف نہ جائیں کم از کم تین مہینے۔ کیوں کہ ابھی نیا کام ہے اور گرافکس کا ٹیچر اچھی خاصی تنخواہ مانگے گا۔
2۔ اگر آپ سیلز پرچیزنگ کا کام کر رہے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ آپ کورس کروانے کے بجائے نیٹ کیفے...