حالانکہ ابھی کسی کی عمر سٹھیانے والی نہیں۔۔۔:D
عید مبارک گڑیا۔۔
اور سب کو بھی عید مبارک۔۔
قرۃالعین اعوان آپ کو بھی عید مبارک۔
نیٹ سلو ہونے کی باعث آپ کے کارڈ کو اب تک نہیں دیکھ سکا ہوں۔:(
دنیا کے سب سے مشہور گول گپے جو کہ لیاقت آباد کے ہوتے ہیں ان میں چھولے، املی کی میٹھی چٹنی، دہی اور سونٹھ کا پانی ہوتا ہے۔ املی کا پانی استعمال نہیں ہوتا۔