نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کرو کرو "اپنے" وارث بھائی کو بدنام! :)
  2. محمد وارث

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    شرفا ہی گستاخی کرتے ہیں صاحب، بدمعاش تو بدمعاشی کرتے ہیں! :)
  3. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    بس سر جی، ڈاکٹر صاحب کچھ عرصے سے میری نوکری چھڑوانے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، یعنی کچھ مرتب و غیر مرتب وغیرہ ہی کا چکر ہے! :)
  4. محمد وارث

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    سید عمران صاحب قبلہ، آج بتا ہی دیں آپ کی عمر شریف کیا ہے؟ کہیں انجانے میں کوئی گستاخی نہ کر بیٹھیں ہم! :)
  5. محمد وارث

    قابل اجمیری نظم: آواز

    لاجواب!
  6. محمد وارث

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو چوہدری صاحب۔ پچاس کے ایک اور سال قریب ہو گئے آپ! :)
  7. محمد وارث

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا لیول 2 سے 1 کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ڈی میرٹ پوائنٹس کم ہو گئے اور آٹو میٹک بین ہونے کی حد سے نیچے آ گئے سو بچ گیا!
  8. محمد وارث

    Hilux Revo Conquer The Wild پاکستان کا کراچی سے خنجراب تک پہلا روڈ شو

    ٹنڈ آ لی سرکار، گھوڑے پنج تے بندوقاں چار! :) جی ٹنڈ کے بھی نہیں کہ ایک بندوق ہی کم ہے اس ضرب المثل میں! :)
  9. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    اجی ڈاکٹر صاحب ہماری اتنی قسمت کہاں۔ چلیں اسی خوشی میں آپ کو ایک شعر 'لف و نشر غیر مرتب' کا سنا دیتا ہوں۔ :) افروختن و سوختن و جامہ دریدن پروانہ ز من، شمع ز من، گُل ز من آموخت چمکنا، جل جانا اور جامہ (گریبان) چاک کرنا، پروانے نے مجھ سے (جلنا)، شمع نے مجھ سے (چمکنا) اور پھول نے مجھ سے (گریباں...
  10. محمد وارث

    Hilux Revo Conquer The Wild پاکستان کا کراچی سے خنجراب تک پہلا روڈ شو

    جی نہیں کاروں کا شوق بھی نہیں۔ کتابوں اور میوزک کا ضرور ہے، لیکن یہاں یہ کہاں! :)
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من طُور و تجلی چہ کنم، بر لبِ بام آئی کوئے تو مرا طور و جمالِ تو تجلیست آصفی شیرازی میں طُور اور تجلی کو کیا کروں کہ تُو لبِ بام آتا ہے۔ تیرا کوچہ ہی میرے لیے طُور ہے، تیرا جمال ہی میرے لیے تجلی ہے۔
  12. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیا اُسے دل و دیں، اب یہ جان ہے سودا پھر آگے دیکھیے جو ہو سو ہو، ہوا سو ہوا مرزا فیع سودا
  13. محمد وارث

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    پہلا حصہ آپ نے چھوڑ دیا قبلہ، "مفتی" بھی یہاں ہر کوئی ہے! :)
  14. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    'پپل' پارٹی میں! :)
  15. محمد وارث

    تعارف حال دل سنائیں کیا

    خوش آمدید آفریدی صاحب!
  16. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    لف کا مطلب ڈاکٹر صاحب، لپٹا ہوا، منسلک وغیرہ اور نشر کا مطلب کھولنا یا ظاہر کرنا اور مرتب کا ترتیب سے۔ 'لف و نشر' شاعری کی ایک 'صنعت' ہے جس میں شاعر ایک مصرعے میں کچھ چیزوں کو 'لف' کرتا ہے یعنی منسلک کرتا ہے یا لپیٹتا ہے اور دوسرے مصرعے میں نشر کرتا ہے یعنی کھولتا ہے۔ جیسے خمارِ ما و درِ توبہ و...
  17. محمد وارث

    Hilux Revo Conquer The Wild پاکستان کا کراچی سے خنجراب تک پہلا روڈ شو

    مجھے کیوں ادھر "ٹیگوں ٹیگ" کر دیا "شاہ" جی، نہ میں علی عظمت کا فین اور نہ ہی سیاحت کا۔ :)
  18. محمد وارث

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    آپ کو مبارک ہو مفتی و مبلغ سید عمران صاحب قبلہ!
  19. محمد وارث

    عام لطیفے

    مفت کی پیتے تھے "ڈیو" اور پھر بیگم کو پہچانتے نہیں تھے! :)
Top