نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عبداللہ صاحب، نصیبِ دشمناں، سپورٹ کس کو کر رہے ہیں! :)
  2. محمد وارث

    عام لطیفے

    یہی فرق ہے چوہدری صاحب اچھے کھلاڑی اور برے کھلاڑی کا۔ راوی اگر اپنے ارادے پر قائم رہتا اور شلوار قمیض میں چلا جاتا تو شادی ہوتی نہ ہوتی، "عزت" ضرور ہو جاتی! :)
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بی بی سی کے مطابق اس کا سینگ پچاس ہزار ڈالر (پچپن لاکھ روپے) فی کلو بِک رہا تھا، سونے اور ہیروئن سے بھی زیادہ قیمت میں!
  4. محمد وارث

    آج کی تصویر

  5. محمد وارث

    باجوہ ڈکٹرائین

    دوسری طرف نون لیگ اینڈ کو کا عدالتوں کے بارے میں رویہ بھی دیکھ لیں۔ جب تک عدالتیں ان کے حق میں فیصلہ دیتی رہیں (نسیم حسن شاہ اینڈ پارٹی) تب تک عدالتیں معزز بھی تھیں اور اعلیٰ بھی۔ جب فیصلہ خلاف آ جائے تو عدالت پر حملہ کر دیتے ہیں یا ان کے وزیر اور سینیٹرز ججوں کو سرِ عام مادر پدر آزاد اور ننگی...
  6. محمد وارث

    باجوہ ڈکٹرائین

    اس لڑی کا عنوان ہی غلط ہے۔ اور شاید اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ نواز شریف صاحب ان باجوہ صاحب کے دور میں فارغ ہوئے ہیں وگرنہ باجوہ صاحب کو تشریف لائے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں اور ان "آٹھ" دنوں میں ان کی قریب آدھی مدت پوری بھی ہو گئی ہے جب کہ یہ "ڈاکٹرائین" تو 60، 70 برسوں سے اس ملک چل رہی ہے اور...
  7. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عبداللہ صاحب اچھے بھلے کوئٹہ کے دشمن تھے، نہ جانے کس نے کان میں پھونک دیا کہ رچرڈز کو دیکھ آؤ! :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے بحر نسبتِ تو کجا، اشکِ ما کجا ما را ہزار ہمچو تو در آستیں بوَد اہلی شیرازی اے بحر، تجھ سے نسبت کہاں اور ہمارے اشک کہاں۔ ہمارے لیے تو تیرے جیسے ہزاروں ہماری آستین میں ہوتے ہیں۔
  9. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر غنچہ لب سے عشق کا اظہار ہے غَلَط اس مبحثِ صحيح کی تکرار ہے غَلَط مومن
  10. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میں نے آپ سے کہا تھا کہ رچرڈز کو دیکھنے کی خواہش دل سے نکال دیں، آپ نے جس جس کو دیکھنے کی خواہش کی اس کی لٹیا ہی ڈبو دی! :)
  11. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آپ ہمارے رچرڈز جی کو چھوڑ ہی دیں صاحب، خوابوں میں سنگا جی کو ہی دیکھا کریں۔ کوئٹہ کی پوزیشن اس میچ میں ابھی تک تو اچھی ہے!
  12. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بہرحال کافی اچھے کھلاڑی پاکستان نہیں آئے،کوئٹہ تین سالوں سے نقصان اٹھا رہا ہے اس وجہ سے۔
  13. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    بھئی یہ کام تو مبلغ ہی بہتر کر سکتے ہیں، ہم تو بس سننے والے ہیں! :)
  14. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    اجی صاحب، ڈر بھی تو شرفا ہی کو لگتا ہے! :)
  15. محمد وارث

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    مجھ سے تو چھوٹے ہی ہونگے! لیکن مفتی ہیں مبلغ ہیں، خود کو بڑا بڑا سا سمجھتے ہونگے سو پوچھ لیا! :)
  16. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    سچ پوچھیے تو مجھے "فتوے" کا ڈر تھا اسی لیے یہ قوسین والی حرکت کی! :)
  17. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کی محبت اور سیاست میں سب جائز ہے! :)
  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈاکٹر طارق شہاب خان صاحب، شوہرِ نامدار ریما خان صاحبہ محترمہ مکرمہ! :)
Top