لاہور کی یہ فہرست انتہائی مختصر اور نا مکمل ہے، لاہور تو "کھابوں" کے لیے مشہور ہے، کچھ تو میں بھی لکھ سکتا ہوں:
لکشمی چوک کے سارے پکوان اور قیمہ
مزنگ کی فرائی مچھلی
مین مارکیٹ گلبرگ کا "ٹکا ٹک" یعنی گردے کپورے اور چکن تکہ اور کڑاہی وغیرہ
بلال گنج کے چکڑ چھولے اور زردہ
ٹبی کے سری پائے
لاہور...