رُباعی از شیخ عبداللہ انصاری ہروی
عیب است بزرگ، برکشیدن خود را
وز جملۂ خلق برگزیدن خود را
از مردمکِ دیدہ بباید آموخت
دیدن ہمہ کس را و ندیدن خود را
اپنے آپ کی بڑائی بیان کرنا اور خود کو بلند مرتبہ سمجھا ایک بہت بڑا عیب ہے، اسی طرح تمام لوگوں میں سے خود کو برگزیدہ سمجھنا بھی بہت بڑا عیب ہے۔ (خود...