نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مرحوم جنرل ضیا ء الحق کے یوم وفات پر ہمارئے ایک دوست کا فیس بکی مارشل لاء

    زبردست۔ یہ بات قابلِ غور ہے کہ ضیاء کے اچھے کام بھی تھے اور برے بھی۔ برے کاموں کی وجہ سے اس کے اچھے کام بھی چھپ گئے ہیں :)
  2. قیصرانی

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ اس وقت کی بات ہو رہی ہے جب مدینہ منورہ شاید مسجد نبوی ص جتنے رقبے میں تھا :)
  3. قیصرانی

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    برطرف کرنے کے علاوہ ان کے خلاف کاروائی بھی ہونی چاہئے جناب :)
  4. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    عمران خان کی بات کو سنجیدگی سے لینا تو فضول ہی ہے، لیکن مشکل یہ ہے کہ پاکستانی سیاست میں جب آپ دوسرے کو نشانہ بناتے ہیں تو دوسرا آپ کو نشانہ بناتا ہے اور ساری ناگفتنی سامنے آ جاتی ہے
  5. قیصرانی

    پشاور: اچینی میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،3زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  6. قیصرانی

    بنوں:جی ٹی ایس چوک پر رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  7. قیصرانی

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    معذرت کے ساتھ، اگر ایسا ہوتا تو آلِ سعود اور بادشاہت کا کوئی تصور نہ ہوتا۔ جذباتیت اپنی جگہ لیکن یہ شاید غلو کہلائے گا :(
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  9. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    متفق، اگرچہ ذاتی لڑائی عموماً ذاتی مفادات کے لئے ہی ہوتی ہے :)
  10. قیصرانی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    نیمار یا اس لیول کے دیگر کھلاڑی جیسا کہ میسی وغیرہ عموماً اتنے خطرناک سمجھے جاتے ہیں کہ مخالف ٹیم کے تین سے چار کھلاڑی ان کے ساتھ مستقل اٹیچ رہتے ہیں۔ اس وجہ سے دیگر کھلاڑیوں کو اتنا مشکل نہیں ہوتی :) ذاتی طور پر میں نیمار کو پیلے کے آس پاس کا اچھا کھلاڑی نہیں سمجھتا :)
  11. قیصرانی

    تعارف دل مضطرب

    شعر و شاعری ویسے ہی سمجھ نہیں آتی :)
  12. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایک مگ بلیک کافی :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :P
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری یاداشت چند سو سال سے زیادہ پرانی باتیں یاد نہیں رکھ سکتی :(
  15. قیصرانی

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    یہ کام حکومتِ وقت کا ہے کہ ایسے افراد کو بھرتی نہ کرے جن کی شہرت ان کے اپنے جیسی ہو (یعنی حکمرانوں جیسی) اور پھر انہیں ترقی نہ دے۔ ابھی کچھ دن قبل ہی بڑی تعداد میں ججز وغیرہ فارغ ہوئے ہیں لاہور میں شاید؟
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بس؟
  17. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    بے شک آپ کی بات درست ہے کہ عمران خان بھی پلے بوائے ہے لیکن افتخار چوہدری کو اس حد تک نہیں جانا چاہئے کہ اس بارے باپ بیٹا، دونوں ہی ایک ہی "پیج" پر کھڑے ہیں۔ دونوں کی شہرت میں جو فرق ہے، وہ بھی واضح ہے کہ ڈاکٹر ارسلان افتخار کس وجہ سے مشہور ہے اور افتخار چوہدری کس وجہ سے :)
  18. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    آپ چونکہ "سیانے بیانے" بندے ہیں، یہ تو بتائیے کہ جب افتخار چوہدری چیف جسٹس تھے، کیا انہیں عمران خان کی بیٹی کے بارے کوئی خبر نہیں تھی؟ اچانک ہی انہیں یہ کیسے یاد آ گیا کہ عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جسے عمران خان کو نا اہل قرار دینے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اتنے "نیک نیت" بندے کی ایسی...
Top