نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    ان دفعات کو لانے والا ضیاء الحق خود کون سا ان شرائط پر پورا اترتا تھا کہ اس کی روحانی اولاد پورا اترے؟
  2. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    کافی عرصے بعد نذیر ناجی نے کچھ اچھا لکھا :)
  3. قیصرانی

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    کل میرے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ جب اقتباس لیتا تھا تو محفل ایک دم سے پہلے کی طرح سلو ہو جاتی تھی :(
  4. قیصرانی

    عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ- سید طلعت حسین

    جی، درستگی کر دیجئے :)
  5. قیصرانی

    عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ- سید طلعت حسین

    اسی وجہ سے میں نے لنک مانگا تھا کہ یہ سید طلعت حسین جیسا کھرا آدمی ایسا نہیں لکھ سکتا :)
  6. قیصرانی

    عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ- سید طلعت حسین

    یہ متن کس جگہ سے لیا گیا ہے؟
  7. قیصرانی

    خیبرپختونخوا اسمبلی عوام کی امانت ہے، تحلیل کے حق میں نہیں،سراج الحق

    پاکستانی سیاست میں عقل کا گذر کم ہی ہوتا ہے، ورنہ سب سے پہلے ہم پارٹی عہدیداران کو چنیں، نہ کہ ایران کی طرز کا انتخاب ہو کہ پہلے سے منتخب افراد کو ہی چنا جائے اور جدی پشتی سیاست ہی ہو :(
  8. قیصرانی

    تم تو وفا شناس و محبت نواز ہو

    زبردست :) ادا جعفری خاتون ہیں نا؟
  9. قیصرانی

    بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. قیصرانی

    پشاور: پولیس موبائل پرفائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق

    خبر میں یہ درج ہے کہ ضربِ عضب کو ناکام بنانے کا منصوبہ پکڑا گیا ہے لیکن اس پر روشنی نہیں ڈالی گئی کہ کیا اور کیسے؟
  11. قیصرانی

    پشاور: پولیس موبائل پرفائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    سیدھی سی بات ہے کہ جب پر نہیں ہوتے تو پنگا نہیں لینا چاہئے
  13. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پہلے میں براؤن سمجھتا تھا پر یہ تو شاید پران ہے :)
  14. قیصرانی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    انجمن امداد باہمی، مدد کرو مدد ہوگی :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی وہ قصبہ دو دوسرے قصبوں کے ساتھ مدغم ہو گیا ہے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    6 لاکھ 15 ہزار ہے شاید :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فٹ :)
Top