ارے نہیں بھائی جی، لندن برج کے پاس سے ہوائی جہاز ہیتھرو کی لینڈنگ کیو میں لگتے ہیں۔ یہاں بیٹھ کر بہت اچھی فوٹوگرافی ہو سکتی ہے، اگر ٹیلی فوٹو لینز مناسب ہو تو۔ اسی وجہ سے میں نے کئی بار کئی کئی گھنٹے بیٹھ کر "جہازوں" کو دیکھا ہے :P
اس لئے ہر ٹیم کے سٹار کھلاڑی کو ایک الگ فہرست میں رکھتے ہیں، چاہے ایک ٹاپ آف دی لسٹ ہو اور دوسرا باٹم آف دی لسٹ۔ ویسے کل والا میچ پہلا تھا جو شروع کے تین منٹ چھوڑ کر پورا دیکھا :)
ارے نہیں، میں نے جنرلی بات کی تھی کہ اگر میری بات سے اتفاق نہیں ہے تو اتنے کیسز لائیے۔ فوری کا تو نہ کہیں کہا اور نہ ہی آپ کو کوئی ٹائم فریم دیا کہ اتنے دن میں اتنے نکات جمع کرائیے :)
میرے ادھار کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس بندے کے بارے سو بار سوچو تو ایک بار ہی شاید کوئی اچھی بات یاد آئے :)
یہ لیجئے،...
چین خلائی ٹیکنالوجی میں روس اور امریکہ سے لگ بھگ 30 سال پیچھے ہے۔ ان کا چند سالوں میں چاند پر انسان بھیجنے کا منصوبہ ہے۔ اب تو مریخ پر انسان بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں :)