اردو لکھا کیجئے، نہ صرف بطور مشق کے بلکہ جو زبان اپنی ہو، اس کو ذریعہ اظہار بنانا اچھا ہوتا ہے اور تحریر میں روانی بھی ہوتی ہے۔ باقی چند بار لکھنے سے ہاتھ رواں ہو جائے گا اور اردو بہ آسانی ذریعہ اظہار بن جائے گی۔ انگریزی بھی ساتھ ساتھ جاری رکھئے :)
ویسے چونکہ آپ نے بتایا کہ جانوروں پر لکھنے سے...