نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    The ship that ships the ships

    میرے جواب میں سوائے شیر کے، اور کیا جہالت دکھائی دی جناب کو :)
  2. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جزاک اللہ، جیتے رہیئے۔ جب کتاب تیار ہو تو بتائیے گا، پتہ بھیج دوں گا :)
  3. قیصرانی

    ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری

    دیکھئے محترم، آپ کے رحجانات کافی واضح ہیں۔ مشرف کے خلاف آپ بدکلامی کی حد تک پہنچ جاتے ہیں۔ نواز شریف کی ہر برائی پر آپ اسے رعایتی نمبر دے کر معاف کر دیتے ہیں۔ عین یہی معاملہ ڈاکٹر قدیر کے حق میں، سابق چیف جسٹس کے معاملے میں بھی صاف دکھائی دیتا ہے۔ جب آپ اتنی جانبداری دکھا ہی چکے ہیں تو پھر اسے...
  4. قیصرانی

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    چوہدری صاحب کی واپسی کی ٹکٹ کنفرم ہو گئی؟ :)
  5. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    عہدے زیادہ ہیں نا، اب یہ پندرہ بیس بندے کتنے عہدے سنبھالیں؟ پنجاب کا وزیر اعلٰی بے چارہ 22 وزارتیں سنبھالتا پھرتا تھا کبھی :)
  6. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کے پاس کتنی ہارڈ کاپیاں ہیں؟ فن لینڈ پہنچانے میں کافی خرچہ ہو جائے گا۔ اگر وہ وصول کرنے پر تیار ہوں (کتاب کی قیمت کی بات نہیں ہو رہی) تو پتہ حاضر ہے :)
  7. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    ویسے تو قابل بہت، لیکن قابلیت جب وفاداری سے مشروط ہو تو پھر کوئی کوئی معیار پر پورا اترتا ہے :)
  8. قیصرانی

    The ship that ships the ships

    لیڈر لیڈ کرتا ہے اور پیچھے لے جانے والے کو شیر کہہ دیں؟ :P
  9. قیصرانی

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    آپ تو سید بادشاہ ہیں، ہم تو عام سے انسانوں کی بات کر رہے تھے :praying:
  10. قیصرانی

    وہ اک خواب سی لڑکی

    جیتی رہیئے :)
  11. قیصرانی

    ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری

    آخری فقرہ کافی عجیب سا ہے کہ جو آپ کی سوچ کے قریب ہو، کیا آپ کی سوچ ہر طرح سے درست ہے؟ :)
  12. قیصرانی

    ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری

    ہوگا، میں دو برائیوں میں سے کم تر برائی کے حق میں نہیں ہوں۔ مذہباً اور اخلاقاً ہمیں اچھائی اور برائی میں سے اچھائی کو چننا چاہئے، کم درجے کی برائی اچھائی نہیں کہلاتی :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور رات بھر روزہ؟ :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    پاکستانی کھانے

    زبردست کے عین اوپر تو +اقتباس ہے؟
  15. قیصرانی

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    عمران سیریز میں تو انیس الرحمن اور میں اتھارٹی ہیں، ہمارے ہیڈ استاد جناب راشد اشرف ہیں۔ رہی سہی کسر سائیڈ کِک کے طور پر برادرم لئیق احمد بھی حاضر ہیں
Top