نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    اور نواز شریف جیسے منحوس سیاہ کار کے بارے کچھ فرمائیے، جو رائے ونڈ کے محل میں رہتا ہے اور سالانہ ٹیکس کی شرح پانچ ہزار روپے بھی نہیں؟ جس کا اپنا خاندان اس ملک کو اپنے نانا کی جاگیر سمجھے بیٹھا ہے جو اس کی والدہ محترمہ اپنے جہیز میں لے کر آئی تھیں؟
  2. قیصرانی

    کھڑکی پر کامران---- ایک ایسی کہانی جو آپ کو رلا دے گی ۔

    اس میں گرمی کی شدت کا بھی اظہار کر دیجئے تاکہ روزے پر زیادہ زور پڑے :)
  3. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    یہی تو مزے کی بات ہے جناب، کہ مشرف اس وقت اگر سپریم کورٹ سے منظوری لینے گیا تھا تو یہ ججز کی سیاہ کاری ہے کہ انہوں نے منظوری دی۔ یہ تو وہی صورتحال ہے کہ فلاں کو قتل کر دو، ورنہ میں تمہیں بہت ماروں گا۔ سو خود کو بچانے کے لئے میں دوسرا جرم کر لوں؟ لیکن خیر آپ سے بحث فضول ہے کہ آپ پہلے سے اپنا ذہن...
  4. قیصرانی

    5 جولائی سیاہ دن

    اس طرح تو ضیاء بھی آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترا :)
  5. قیصرانی

    The ship that ships the ships

    ذکر تو آپ پھر بھی لے آئے، چاہے کسی بھی انداز سے ہو :)
  6. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    براہ کرم نشاندہی کر دیجئے کہ کیسے :)
  7. قیصرانی

    وزیر رستان میں برطانیہ کی ناکامی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ابھی کل ہی خبر دیکھ رہا تھا کہ سعودی عرب میں دو دہشت گردوں نے پکڑے جانے کے خوف سے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یہ خبر فکر و خبر کے حوالے سے دیکھی تھی۔ الٹی آنتیں گلے پڑ رہی ہیں۔ پوری دنیا کو القاعدہ بھیجنے والے بے چارے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسے بھلا؟ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    چلیں سیڈ تو نہ ہوں بھتیجی؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو، تھوڑی سی شرارت کر لیں تو مفت میں بغیر روزہ توڑے ڈانٹ کھا سکتی ہیں، پھر غصے کو پی لیجئے گا۔ ہاضمہ ہو جائے گا :P
  11. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    اس طرح تو آپ واضح کیجئے کہ اگر یہ شکل نہیں تھی تو پھر مشرف کو کس بنیاد پر سنگین غداری کا مرتکب گردانتے ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    ایک نظر دیکھ لیجئے آپ بھی فٹ نوٹس کو :) Article 6. High treason 6. High treason.—1[(1) Any person who abrogates or subverts or suspends or holds in abeyance, or attempts or conspires to abrogate or subvert or suspend or hold in abeyance, the Constitution by use of force or show of force or by...
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب، بس آفس بھگتا رہا ہوں، ابھی ایک ڈرائیور کی ڈیوٹی پر نکلنا ہے چند منٹ کے لئے، پھر واپسی :)
  14. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    ویسے اس حوالے سے تو ہم سب سنگین غداری کے مرتکب ہوئے، کوئی مشرف کی حمایت میں تو کوئی اعجاز چوہدری کی حمایت میں :)
  15. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    لیگل فریم ورک آرڈر میرا خیال ہے کہ پی سی او کے حکمنامے کے بعد آئین کی جگہ پوری کرنے کو ایل ایف او لایا جاتا ہے
  16. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    اور آئین کی معطلی کے علاوہ معطل کرنے کی کوشش کرنے والا بھی سنگین غداری کا مرتکب ہوتا ہے اور اس کوشش کرنے والے کی حمایت کرنے والے بھی :)
  17. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    پاکستانی آئین کا آرٹیکل 6 یہاں دیکھ لیجئے کہیں تو اردو ترجمہ بھی پیش کروں؟
  18. قیصرانی

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    "جن" احباب کو علم نہ ہو، پرویژنل کانسٹی ٹیوشنل آرڈر کو پی سی او کہتے ہیں۔ یہ حکمنامہ عموماً ایمرجنسی میں نافذ کیا جاتا ہے اور آئین کو جزوی یا کلی طور پر معطل کر دیتا ہے۔ پاکستان کا آئین توڑنے یا معطل کرنے کے بارے پاکستانی آئین کیا کہتا ہے، برادرم لئیق احمد اس پر روشنی ڈالیں گے۔ واضح رہے کہ اسی...
Top