یہ سابقہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی پرویز مشرف "غدار" کے ہاتھوں حلف لینے کی تقریب ہے۔ یہ حلف پی سی او کے تحت لیا گیا تھا۔ اب دیکھتے ہیں کہ برادرم لئیق احمد اسے کیسے جائز قرار دیتے ہیں :)
غیرت اور عزتِ نفس نہ تو ہماری حکومتوں میں پائی جاتی ہے اور نہ ہی ہماری عدالتوں میں :)
اگر غیر متفق ہوں تو حکومتوں اور عدالتوں سے دس دس ایسی مثالیں لا کر دکھا دیں :)
زیک فون سے محفل استعمال کرتے ہیں اکثر، تو وہاں ریٹنگ کے بٹن بہت چھوٹے اور پاس پاس ہوتے ہیں۔ میں خود کتنے ناپسند اور کراس کھا چکا ہوں :)
ویسے یہ آئی فون کی خوبی ہے۔ پلیز اسے اینڈرائیڈ والے ایکسپلائٹ نہ کریں :P
لے کر تو پرویز مشرف کو بھی یہی آئے تھے :)
ویسے آپس کی بات ہے، نواز شریف اپنوں کو اسی وجہ سے نوازتا ہے کہ اسے عام انسان کی پرکھ نہیں ہے۔ ہر بار اپنے پیر پر کلہاڑا مارتا ہے :)
دیکھئے، نکتہ نظر کا فرق ہے۔ آپ کو ایک چیز پسند ہے، تو پسند کرتے رہیئے۔ اسی وجہ سے میں نے اوپر لکھا تھا کہیں کہ ذاتی پسند نا پسند کی کوئی وجہ نہیں ہوتی :)