نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حقیقت سے قریب تر کاغذی شاہکار

    عمدہ شیئرنگ :)
  2. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    جی، اس طرح کی غلط فہمی والی عمر گذر گئی کب کی :)
  3. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار اور سحری کے وقت اتنے آس پاس ہیں کہ اکثر افطار ہی سحری یا سحری ہی افطار کا کام دیتی ہے۔ اس لئے کچھ دل نہیں چاہ رہا ہوتا :)
  4. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس سے مجھے افتخار ٹھاکر والی "وڈی شیشی شہد دی" یاد آ گئی :cool:
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مانو بلی، کیسی ہیں؟ :)
  6. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    وڈیو کے مطابق تو زنانہ ہی غلط فہمی بنتی ہے، ورنہ غلط فہمی تو ہے ہی :)
  7. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    میری شکل تو آپ نے دیکھی ہوئی ہے، ایسی زنانہ غلط فہمی مجھے سوٹ نہیں کرتی :(
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    850 کلومیٹر، آپ کی عادت کا تو علم نہیں، لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ بہت دن سے نہیں نکلا لانگ ڈرائیو پر :(
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سفر بخیر۔ کوشش کیجئے کہ اپنے روٹ کے بارے کسی دوست کو بتاتے جائیے کہ خدانخواستہ گاڑی خراب ہو تو مدد دور نہ ہو بخیریت پہنچ کر اطلاع کر دیجئے گا
  10. قیصرانی

    رمضان المبارک اور ویلی مائیاں

    :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    رمضان المبارک اور ویلی مائیاں

    ہاہاہا۔۔۔ پہلے سوچا کہ اقتباس لے کر فقرے کی داد دوں، لیکن تحریر کے اختتام تک اتنا کچھ جمع ہو گیا تھا کہ فرداً فرداً تعریف کرنا ممکن نہیں رہا۔ جیتے رہیئے :)
  12. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    میرا وائی فائی اوپن رہتا ہے لیکن میں نے غلط فہمی کے سگنل اتنے کمزور رکھے ہیں کہ دیوار پار نہیں جا سکتے :)
  13. قیصرانی

    آپ کس مصنف کی صرف تحریر سے ہی اسے پہچان لیتے ہیں

    پسندیدہ مصنفین کی تقریباً تمام ہی تحاریر پڑھی ہوئی ہیں، اس لئے پہچاننے میں مشکل نہیں ہوتی :(
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اتنی رات گئے؟ زیادہ سٹریس نہ ہوئیے گا، اور جب نیند زیادہ زور کرے تو سڑک کے کنارے پندرہ منٹ یا نصف گھنٹہ کی نیند لے لیجئے گا یا پھر کافی کا کم از کم ایک بڑا مگ لے لیجئے گا اور اس کے پینے کے 20 منٹ بعد ڈرائیو کرنی ہے، تاکہ کیفین دورانِ خون میں شامل ہو جائے کتنی لمبی ڈرائیو ہے؟
  15. قیصرانی

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ اگر جلدی آ جاتے تو جنگلہ بچ جاتا اور آپ صرف میٹرو بس کے مزے لوٹتے، خیر ابھی بھی دیر نہیں ہوئی :) اللہ جلدی صحت یاب کرے :)
  16. قیصرانی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    میرے اقتباس کو کھول کر دیکھتے تو ایسا نہ کہتے :P
  17. قیصرانی

    عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ- سید طلعت حسین

    پہچانتے تو بہت ہیں، لیکن دیانت داری سے نہیں لکھتے پھر :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  19. قیصرانی

    چند کتب - تبصرہ جات

    لنکس چیک کر لیجئے، آرکائیو ڈاٹ آرگ کے بھی ہیں :)
Top