چند کتب - تبصرہ جات

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، حسان خان جی۔
محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کی توجہ آج کل اردو کی نسبت فارسی پر مبذول ہے۔:)
 
تلمیذ

لائبریرین
شکریہ حسان خان جی۔
لیکن اب غالباً اسکربڈ سے مفٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں رہا، اب وہ ہر کتاب کے لئے سبسکرپشن طلب کرتے ہیں۔
 
حسان خان

لائبریرین
میں نے جوکتابیں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہی تھیں وہ سکربڈ کی ہی تھیں۔ آرکائیو ڈاٹ کام میں ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔
آپ کو جو کتب درکار ہیں، اُن کا نام بتا دیجیے۔ انشاءاللہ بہت جلد انہیں آرکائیو پر منتقل کر دوں گا۔
ویسے میں نے آہستہ آہستہ تمام کتب کو آرکائیو پر منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
 
حسان خان

لائبریرین
حسان یار طالب آملی کا دیوان ڈھونڈو کہیں سے، میں اپنی سی کوشش کر چکا نہیں ملا :)
طالب آملی کا دیوان ابھی تک کہیں مطبوعہ شکل میں تو نہیں ملا، البتہ یہاں یہ دیوان خطی نسخے کی شکل میں موجود ہے۔ کاتب نے بڑی نفاست سے کتابت کی ہے، جس کی وجہ سے اشعار آسانی سے پڑھے جا سکتے ہیں۔
http://dl.nlai.ir/UI/fe815e90-9ee7-450f-8872-64cda8dae20e/Catalogue.aspx
 
محمد وارث

شکریہ خان صاحب، نوازش آپ کی۔
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، حسابن خان جی۔
میرا خیال ہے آپ کی توجہ اردو کی نسبت فارسی کتابوں کی جانب زیادہ ہو گئی ہے۔:)
 
تلمیذ

لائبریرین
السلام علیکم، حسان خان, جی۔
لگتا ہے ، مصروفیت کی بنا پر آپ دھیان اس جانب سے ہٹ گیا ہے۔ کافی عرصے سے آپ کی کوئی نئی کتاب دیکھنے میں نہیں آئی۔
 
Top