چند کتب - تبصرہ جات

حسان خان نے 'ریفرنس سیکشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 7, 2013

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,163
    بھئی اب لگے ہاتھوں صبر ایوب، داستان یوسف زلیخا، طوطا مینا کی کہانی، گل بکاؤلی اور گل صنوبر وغیرہ بھی کہیں سے ہاتھ لگ جائیں تو کیا خوب ہو! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,163
    ہم جلدی ہی ان کتابوں کی ٹائپنگ کے لیے کوئی سہل اور مؤثر نظام بناتے ہیں۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یوسف زلیخا فردوسی والی تو اپلوڈ ہو چکی ہے۔ اردو میں پتا نہیں کسی نے یہ داستان منظوم کی ہے یا نہیں۔
    گل بکاؤلی سے کیا مثنوی گلزارِ نسیم مراد ہے؟
    گل و صنوبر میر تقی میر والی؟
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,163
    یہ ساری کتابیں ہم نے چھوٹی چھوٹی کتابوں کی شکل میں قصہ گوئی کی زبان میں پڑھی ہیں۔ اور ان دنوں پڑھی تھیں جب کس نے لکھا سے کوئی مطلب نہیں رکھتے تھے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    طوطا مینا کی کہانی کا تو نہیں معلوم، البتہ طوطا کہانی آرکائیو پر اپلوڈ ہو چکی ہے۔
    http://archive.org/details/totakahani00haiduoft
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ لیجئے، مثنوی گل و صنوبر بھی اپلوڈ ہو گئی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب، حسا ن خان، آپ جو کام کر رہے ہیں، وہ دائم یاد رکھا جائے گااورداد کے جو بھی الفاظ ہوں، اس کے لئے کم ہیں۔ اللہ تعالے آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  8. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ تلمیذ صاھب۔ :)
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,520
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    قصہ طوطا کہانی تو شمشاد ٹائپ کر چکے ہیں محفل میں ہی اور یہاں تدوین کے بعد اپ لوڈ بھی ہو چکی ہے!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت خوب حسان خان۔
    آپ زبردست کام کر رہے ہیں اور یقینا اس سے لائبریری میں کام کرنے کے لیے لوگوں کو کتابیں پسند کرنے میں بہت آسانی ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,520
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حسان خان، کہیں سے عبد الحلیم شرر کی ’لعبتِ چین‘ مل سکے تو اسے بھی اپ لوڈ کر دیں۔ اس کو قسط وار سوئے حرم، لاہور نے شائع کرنا شروع کیا لیکن مارچ سے اگست 2008 تک قسطیں شائع کیں۔ اس کے بعد ستمبر کا شمارہ نیٹ پر بھی نہیں ہے۔ پتہ نہیں کہ اسی شمارے میں کتاب (ناول) مکمل ہو گئی تھی یا نہیں۔ اگر مل جائے تو لائبریری کے ارکان باقی کتاب ٹائپ کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,520
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اسی پر یاد آیا کہ بیدی کا افسانہ ’جوگیا‘ بھی میرے پاس نا مکمل ھالت میں ہے۔ اس کا لنک بھی محفوظ نہیں رہا، لیکن خیال آتا ہے کہ یہ مزدور جد و جہد کی ویب سائٹ سے تھا، یہ سائٹ آج کل انکوڈنگ کے مسئلے سے دو چار ہے، اس لئے اگر کسی کے پاس ہو تو مطلع کریں۔ میرے پاس کمپوز مواد میں پوسٹ کر دوں گا، اس کا بھی باقی ماندہ ٹائپ کیا جائے۔ تو بیدی کی ایک ای بک مکمل ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    کتابیں اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ روک دیا کیا؟
     
  14. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آج کل دوسری چیزوں میں مگن ہوں، موقع ملتے ہی چند نئی کتب اپلوڈ کروں گا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  15. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بہت دنوں بعد تشریف لائے، اچھی کتابیں ہیں، شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    آفرین ہے بھائی، ان لوگوں کے حوصلے، ہمت اور ذوق و شوق پر، جنہوں نےاتنی قدیم کتابیں ڈھونڈ کر، اسکین کرکے انہیں اسکربڈ پر ا” لوڈ کیا ہے۔ اور شکریہ آپ کا جو انہیں ہمارے لئے یہاں لا رہے ہیں۔ جزاک اللہ!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ جناب :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ، جزاک اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تا دمِ تحریر ۵۱۳ کتب اپلوڈ ہو چکی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  20. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر