میرا بیٹا الیکٹرو میگنٹ کو جانے بغیر ہی یہ کارنامہ ٹیسٹر کی بتی جلانے کے شوق میں سال بھر پہلے کر چکا ہے۔ ہر کمرے کا فیوز الگ الگ ہے ورنہ پورے گھر کی ہی بتی اڑ جاتی۔
اس کے بعد تینوں کمروں اور دو سٹورز کی ساکٹس میں سے 6 جو اس کے قابل رسائی تھیں کے کنکشن کاٹے اور ان پر ٹیپ چپکائی۔ یہ شکر ہے کہ اس...