اس کوما اور فل سٹاپ کو خبر بنانا تھا سو بن گئی۔
دراصل یہ طنز تھا ججوں پر جو واٹس ایپ میں آئے پیغامات کو من وعن فل سٹاپ اور کوما کے ساتھ فیصلوں کا حصہ بناتے چلے آ رہے اور ان بوٹ پالشی جرنلسٹوں پر جو پیغامات کو واٹس ایپ سے کاپی کر کے سوشل میڈیا پر ٹویٹتے ہی چلے جاتے ہیں۔